فش تکہ
اشیاء:
مچھلی آدھا کلو(بون لیس کیوبز)
گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
بھنا زیرہ ایک چائے کا چمچ(پیس لیں)
بھنا دھنیا آدھا چائے کا چمچ
نمک آدھا چائے کا چمچ
مرچ آدھا چائے کا چمچ
دہی دو کھانے کے چمچ
لیمن جوس دو کھانے کے چمچ
ہلدی ایک چوتھائی کا چمچ
تیل دو کھانے کے چمچ
ہری مرچیں ایک کھانے کا چمچ(پسی ہوئی)
پو دینہ ایک کھانے کا چمچ
ترکیب:
تمام مصالحہ مچھلی کو لگا دیں۔ اوون ٹرے میں رکھیں ۔200ڈگری پر Bakeکر یں دونوں طرف سے براؤن ہو جائے اور اس کا پانی خشک ہو جائے تو کوئلہ دھواں دیں ۔