آم کا سکوائش
اشیاء:
آم کا رس ایک کلو
چینی دو کلو
پوٹاشیم میٹا بائی ضرورت کے مطابق
سلفیٹ ایک گرام
پانی ایک کلو
مالٹا رنگ دو چٹکی
ترکیب:
پانی اور چینی کو پکا کر شیرہ بنالیں۔ اس میں آم کا رس ڈال دیں۔ شیرہ تار دینے لگے تو رنگ اور محفوظ کرنے کیلئے پوٹاشیم میٹا بائی سلفیٹ ڈال کر اتار لیں۔ چمچ چلائیں تاکہ دونوں چیزیں حل ہو جائیں۔ ٹھنڈا ہونے پر محفوظ کر لیں۔