تھائے سوپ
اجزاء:
مرغ کی یخنی 6کپ
بغیر ہڈی مرغ کے ٹکڑے 2کپ
کارن فلور 4چمچ
سویاساس 3چمچ
سادہ نمک 1ٹی سپون
چینی نمک ٹی سپون
طریقہ:
مرغی کے موٹے قیمے میں سویاساس اور نمک ملا کر تین گھنٹے پڑا رہنے دیں پھر کارن فلور بھی ملا دیں اور ایک گھنٹہ پڑا رہنے دیں ۔ یخنی کو گرم کر کے اس میں مرغی ڈال کر چمچ چلائیں ۔چارمنٹ خوب پکنے دیں ۔ اتار کر چاول اور چینی کے ساتھ کھائیں ۔