مکس فروٹ سکوائش
اشیاء:
مالٹے کا جوس ایک درمیانہ گلاس
لیموں کا رس آدھا درمیانہ گلاس
نارنگی کا جوس ایک درمیانہ گلاس
کھانے کامالٹا رنگ چٹکی بھر
چینی اور پانی ایک ، ایک کلو
پوٹاشیم میٹا بائی ضرورت کے مطابق
سلفیٹ پانچ پونڈ کے لئے 2 گرام
ترکیب:
چینی اور پانی کو خوب پکائیں۔ گاڑھا ہونے پر تینوں جوس ڈال دیں۔ 5 منٹ پکا کر رنگ ڈال کر چلائیں۔ محفوظ کرنے کیلئے پوٹاشیم میٹا بائی سلفیٹ ڈال کر چمچ چلائیں تاکہ حل ہو جائے پھر اتار لیں۔