چینی چرغہ
اشیاء:
چکن تین یا چار پونڈ
پاؤڈر سوس ایک کپ
ترکیب:
چکن کو اچھی طرح صاف کر کے ایک گہری دیگچی میں لگا دیں ۔ اس میں ایک کپ پانی اور گن پاؤڈر سوس ڈال دیں اور اچھی طرح ڈھک کر اون میں 375ڈگری پر ایک گھنٹہ پکائیں پھر درجہ حرارت کم 365 کر کے ایک گھنٹہ مزید پکائیں مرغ کو بار بار الٹتے پلٹتے رہیں۔ پلیٹ میں نکال کر پیش کر یں۔