Pakistani Recipes collection. The most fascinating array of Indian & Pakistani cuisine. Post and share your recipes with millions. News, views, articles, discussions, tips and tricks. you can cook all the food at home without going to any restaurant or hotel. be a home chef with us, loose weight and keep your weight in control easily. Share your recipe with thousands of readers.


 
پھلوں اور سبزیوں کا سلاد

سامان:
سیب دو عدد میڈیم سائز
لیمن جوس دو ٹیبل سپون
ٹماٹر دو عدد میڈیم سائز
گاجر ایک عد دمیڈیم سائز
اورنج (مالٹا) ایک عدد میڈیم سائز
دھنیا سبز(پتے) کپ
پودینہ سبز (پتیاں) کپ
پیاز دو عدد میڈیم سائز
کھمبیاں گول(تازہ) آٹھ سے دس عددتک
سلادکے پتے آٹھ عدد
سرخ مرچ ثابت دو عدد
سلاد کا تیل ایک ٹیبل سپون
نمک حسب ذائقہ
لوبیا 3/4کپ
ترکیب:
1۔ سیبوں کو اچھی طرح دھو کر صاف کر لیں ، صاف کر نے کے بعد سیب کا اندرونی حصہ صاف کر کے درمیان میں سے چوتھائی حصہ سیب کی جلد کے ساتھ ہی کاٹ لیں اورٹکڑے بنا لیں ، اور ان ٹکڑوں میں تھوڑا سالیمن جوس ملا کر مکس کر لیں۔ اسی طرح ٹماٹر وں کو اچھی طرح سے صاف کر کے د ھو لیں اور درمیان میں سے کاٹ کر چوتھائی حصے میں تقسیم کر دیں اور ایک ٹماٹر کے چار ٹکڑے کر لیں۔
2۔گاجر کو وافر پانی سے دھو کر اچھی طرح خشک کر کے لمبائی کے رخ کاٹ لیں ۔ گاجر کو کانٹے سے پہلے اچھی طرح چھیل لیں۔ مالٹے کو چھیل کر اس میں سے اس کے بیج نکال دیں اور مالٹے کو خشک ہونے دیں ۔ اب مالٹے کو دو حصوں میں کاٹ لیں۔
3۔ سبز دھنیے اور پودینے کے پتے توڑ کر اچھی طرح صاف کر کے پانی کی وافر مقدار میں دھو لیں۔ سبز پتوں والا پیاز لے کر اس کو اچھی طرح صاف کر کے دھو لیں اور اس کو اس کے پتوں کے ساتھ ہی کاٹ کر ٹکڑے بنا لیں ۔
4۔کھمبیوں (مشروم ) کو جلدی سے دھو کر خشک کر لیں اور اس کو ٹکڑوں میں تقسیم کر دیں۔ ان کو لیمن جوس کے ساتھ مکس کر یں گے تو ان کا رنگ تبدیل ہو جائے گا۔
5۔سلاد کے پتے اچھی طرح ٹھیک کر کے پانی کی وافر مقدار میں دھو لیں اور خشک ہونے دیں ا س کے بعد ان پتیوں کو صاف کر لیں ۔ پتوں کو ٹھنڈے نرم اور تازہ ہو جائیں تو سرخ مرچ(ثابت ) لے کر اس کو اچھی طرح سے صاف کر لیں۔ پتوں کو ٹھنڈا کرنے کے بعد ڈش پر بچھا دیں۔ سرخ مرچوں کو ٹھنڈے پانی میں ڈال دیں ، کچھ دیر کے بعد نکال کر الگ رکھ لیں، تاکہ بعد میں اس کا چھلکا اتار نے میں کوئی مشکل پیش نہ آئے۔
6۔سلاد کا تیل سرخ مرچ چھلکے کے بغیر توڑا ہوا سبز دھنیا اور پودینے کی پتیاں لے کر ان پر بچا ہوا لیمن جوس ڈال کر ان کو اچھی طرح سے مکس کر لیں ، اور ذائقے کے لئے تھوڑا سا نمک بھی شامل کر دیں اور تیزی سے ہلائیں ۔
7۔سلاد کے برابر پتے لے کر ان کو ایک ہی طرح کے سائز میں کاٹ کر الگ الگ ٹکڑے بنا لیں تاکہ بعد میں یہ پتے ڈش کو ڈھانپنے میں کام آئیں گے اور ان پتون کا چوتھا حصہ سجاوٹ کے کام آئے گا۔
8۔سلائس بنائے ہوئے سیب ابلاہوا لوبیا سلائس بنائے ہوئے مالٹے کے ٹکڑے سلائس بنائی ہوئی گاجریں سلائس بنائی ہوئی کھمبیاں سلائس بنائے ہوئے ٹماٹر اور سلائس کئے ہوئے پیاز (سبز) کے ٹکڑے ان سب کوایک ساتھ ملا کر اکٹھا کر لیں ۔
9۔جس پلیٹ میں سلاد کے پتے چاہتے ہوں اس میں سلاد کے پتے بچھا لیں اور ان سب چیزوں کو اس پر خوبصورتی سے سجا دیں اور اس ڈش کو جلدی سے جلدی کھانے کے لئے پیش کریں ۔
غذائیت:
کیلوریز (حرارے) 135
پروٹین 3.1
چکنائی 5.5
کاربوہائیڈریٹس 20.7
فلائبرز(ریشے) 2.2
     
پیچھے مرکزی صفحہ آگے
 
 

Learn to cook with these online cooking recipes, classes and lessons or improve your cooking with expert guides, techniques and tips. Available online free of charge, become a home chef with our huge database of recipes, loose weight cooking home. Cooking Links & sitemap
Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Gifts to Pakistan, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2008. All rights reserved.