شکر قند کے ٹکڑے
اشیاء:
شکر قند سیر
دودھ دو سیر
چینی ایک چھٹانک
پستہ بادام اور کشمش دو دو تولہ
چھوارے 6عدد
گھی پاؤ
کیوڑہ حسب پسند
ترکیب:
شکر قند چھیل کر ان کے قتلے کر یں اور انہیں دودھ ڈال کر پکائیں۔ جب گل جائیں تو چینی ملا دیں۔ پھر جب دودھ خشک ہونے کی ہوائیاں چھڑک کر نوش فرمائیں۔