دہی کی میٹھی چٹنی
اجزاء:
میٹھا دہی کلو
چینی آدھاکلو
پسا ہوا زعفران 1/3ٹی سپون
پستہ 6عدد
بادام 6عدد
چھو ٹی الائچی 4عدد
طریقہ:
چینی اور الائچی پیس لیں ۔دہی کو کپڑے میں باندھ کر سو منٹ لٹکا دیں تاکہ پانی نہ رہے ۔اب پستہ اور بادام کے
چھلکے اتار کر باریک کاٹلیں اور چینی کے ساتھ دہی میں ملا کر اچھی طرح پھینٹ لیں ۔چٹنی تیار ہے ۔سلاد کے ساتھ
کھائیں ۔