ڈونٹ (3)
اجزاء:
میدہ 250گرام
بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
ایسٹ آدھا کھانے کا چمچ
پانی 75ملی گرام
دودھ دس گرام
چینی 40گرام
نمک آدھا چائے کا چمچ
انڈا ایک عدد
ونیلا ایسنس چوتھائی چائے کا چمچ
لیموں ایک عدد
ترکیب:
میدہ بیکنگ پاؤڈر اور نمک دو بارہ چھان لیں۔ نیم گرم پانی میں خمیر حل کر یں اور اس میں چینی اور ایک چمچ میدہ شامل کر یں۔