چائنیز چلی ساس
اجزاء:
سرکہ ایک کپ
اجینوموتو 1سپون
چینی 4سپون
ٹماٹرساس 4سپون
سرخ مرچیں 50گرام
طریقہ:
سب سے پہلے سرخ مرچیں سل پر انتہائی باریک پیس لیں اور پاؤڈر کی طرح بنا لیں ۔پھر ان مرچوں میں سرکہ ملاکر خو ب
مکس کر لیں ۔تھوڑی دیر بعد اس میں اجینو موٹو چینی اور ٹماٹر ساس بھی شامل کر لیں ۔تھوڑی ہی دیر میں چلی ساس تیار ہو
جائے گی ۔