گاجر کا شربت
اشیاء:
گاجر یں، چینی پانی ایک، ایک لیٹر
سبز الائچی چار عدد
ترکیب:
گا جر یں دھو کر چھیل لیں۔ اب ان کا عرق نکال کر چھان لیں۔ الائچی بریک پیس لیں۔ پانی اور چینی کو ایک جوش دے کر یہ جوس ڈالیں۔ پکتے ہوئے جو میل اوپر آئے اسے صاف اور خشک چھلنی سے نکال دیں۔ تار بننے لگے تو اتار کر ٹھنڈ ا کر کے محفوظ کر لیں۔