چیری بیرشربت
اشیاء:
پکی ہوئی چیر یز چار کپ
لائٹ کارن سیرپ کپ
چینی 3/2کپ
کرین بیری جوس دو کپ
ترکیب:
گرائنڈر یا فوڈ پروسیسر چیری کی پیوری بنا لیں۔ چیری اور کارن سیرپ بھی اس میں شامل ہو۔ تھوڑی دیر میں کرین بیری جوس بھی اس میں ڈال دیں۔ تین سے پانچ منٹ پروسس کر یں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال کر فریز کر لیں۔