چکن چیلو
اشیاء:
مرغی ایک عدد(کلو کے برابر)
ادرک دو چمچ (پسے ہوئے)
پیاز دو عدد(بڑے)
ٹماٹر چار عدد
ہری مرچ چار عدد
سرخ مرچ ایک چھوٹا چمچ
نمک آدھا چھوٹا چمچ
سبز دھنیا تین بڑے چمچ
آئل آدھا کپ
ترکیب:
مرغی کو ابال کر گوشت ہڈیوں سے علیحدہ کر لیں اور اشیاء گرم کر کے گوشت فرائی کر یں۔ پیاز، نمک، مرچ، ہری مرچ، ساتھ ہی ڈال دیں۔ پھر ٹماٹر ڈال کر دم پر رکھیں جب ٹماٹروں کا پانی آدھا خشک ہو جائے تو اتار لیں۔