گرینڈ سینڈ وچ
اجزا:
گوشت 250گرام
ٹماٹر 50گرام
ہری مرچیں 2عد د
سیاہ مرچیں 2چمچ
کھیرا ایک عد د
لیموں ایک عد د
مکھن 75گرام
انار دانہ ایک چمچ
انڈے دو عدد
ہرادھنیا 5گرام
پسا ہوا ناریل ایک چمچ
تل ایک چھوٹا چمچ
نمک حسب ذائقہ
طریقہ:
گوشت کو ابال کر باریک باریک ٹکڑے کر لیں۔ٹماٹر اور کھیرا دھو کر گول گول قتلوں میں کاٹیں۔انڈوں کو ابال کر سفیدی
اور زردی الگ کر دیں۔ایک پیالی میں انڈوں کی زردی الگ کرلیں۔