ٹماٹو ساس
اجزاء:
ٹماٹر ایک کلو
پیاز ایک عدد
چینی 150گرام
سرکہ 250گرام
د ار چینی ایک چھوٹاسا
کالی مرچ 4عدد
ادرک ایک چھو ٹی گٹھی
لونگ 2عدد
طریقہ:
ٹماٹراور پیاز کاٹ کر سرکہ لونگ کالی مرچ دار چینی اور ادرک دیگچی میں ڈال کر ہلکی آ نچ پر پکائیں ۔5منٹ بعد آگ سے
اتار کر ایک گھنٹے بعد صاف سی چھلنی میں چھان لیں ۔پیاز اور ٹماٹر 250گرام پانی میں ابالیں ۔ٹماٹر کا چھلکا اتار کر رس
نکال کر سرکہ ڈالیں ۔گاڑا ہو جانے پر چولہے سے اتار لیں ۔ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں بھر لیں ۔