معمولی بادل سیٹل
12.4°C
شہر تبدیل کریں | موسم کی پیشن گوئی
پکوان >> نئی تراکیب
 

سالم ران

اشیاء:
کالی مرچ دو چمچہ
ہلدی ایک چمچہ پسا ہوا
ادرک لہسن دو بڑے چمچے
دہی ایک پاؤ
کٹی ہوئی مرچ دو بڑے چمچے
آلو بخارے چھ عدد
دار چینی چھ عدد
لونگ جلوتری پیس کر ایک چمچہ
ترکیب:
پہلے ران دھو کر چھری سے کاٹ کے نشان لگائیں اور پھر اس پر دہی اور پسا ہوا گرم مصالحہ ادرک لہسن لگا کر آدھا گھنٹہ رکھ دیں۔ (لیکن ران کی ہڈی کو تڑ والیں ) اب بڑی کڑھائی میں تیل گرم کر یں سارے مصالحے لے کر دہی سمیت تیل میں بھون لیں اور پھر ران میں اس قدر پانی ڈالیں کہ گوشت گل جائے جب گوشت گل جائے ران کو اتنا بھونئے کہ لال ہو جائے اب اتار کر بڑے تھال میں رکھ کر ہرا مصالحہ ڈال کر سجا دیں اور نان کے ساتھ نوش کر یں چاہے تو سلاد اور چٹنی بھی رکھیں۔
ترکیب کی اصل صنف
     
پیچھے مرکزی صفحہ آگے
 

 

Learn to cook with these online cooking recipes, classes and lessons or improve your cooking with expert guides, techniques and tips. Available online free of charge, become a home chef with our huge database of recipes, loose weight cooking home. Cooking Links & sitemap