مطلع صاف ہے واشنگٹن
10.8°C
شہر تبدیل کریں | موسم کی پیشن گوئی
پکوان >> نئی تراکیب
 

شامی کباب

اشیاء:
گائے کا گوشت ایک کلو
چنے کی دال آدھا چائے کا چمچہ
سفید زیرہ آدھا چائے کا چمچہ
لال مرچ ثابت دس عدد
کالی مرچ ثابت بارہ عدد
لہسن جوئے چھلے ہوئے بارہ عدد
ادرک ایک چھوٹا سا ٹکڑا
دار چینی ایک ٹکڑا
ثابت دھنیا آدھا چائے کا چمچہ
دہی کھانے کا چمچہ ایک عدد
انڈا ایک عدد
نمک حسب ذائقہ
ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا
ادرک چھوٹا سا ٹکڑا باریک کاٹ لیں
پو دینہ باریک کٹا ہوا
پیاز باریک کٹی ہوئی
تیل یا گھی تلنے کے لئے
ترکیب:
گوشت کو دھو کر سب چیزوں کے ساتھ ابالیں۔ جب گوشت اچھی طرح گل جائے تو دہی مال دیں۔ گوشت کو خوب باریک پیس کر ہاتھ سے اچھی طرح گوندھ لیں اور ساتھ میں انڈا بھی ملا دیں۔ اب ہرا مصالحہ ملا کر کباب بنا لیں۔ گھی یا تیل میں فرائی کر یں۔
ترکیب کی اصل صنف
     
پیچھے مرکزی صفحہ آگے
 

 

Learn to cook with these online cooking recipes, classes and lessons or improve your cooking with expert guides, techniques and tips. Available online free of charge, become a home chef with our huge database of recipes, loose weight cooking home. Cooking Links & sitemap