مطلع صاف ہے واشنگٹن
12.0°C
شہر تبدیل کریں | موسم کی پیشن گوئی
پکوان >> نئی تراکیب
 

چینی چرغہ

اشیاء:
چکن دو کلو، گن پاؤڈر سوس ایک کپ۔
ترکیب:
چکن کو اچھی طرح صاف کر کے ایک گہری دیگچی میں لگادیں۔ اس میں ایک کپ پانی اور گن پاؤڈر سوس دال دیں۔ اب اس کو اچھی طرح ڈھک کر پہلے سے 378ڈگری پر گرم کئے ہوئے تنور میں پون گھنٹہ تک پکائیں۔ اس دوران چکن کو الٹ پلٹ کرتے رہیں۔ نکالنے کے بعد چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم کر کے گرم گرم پیش کریں۔
ترکیب کی اصل صنف
     
پیچھے مرکزی صفحہ آگے
 

 

Learn to cook with these online cooking recipes, classes and lessons or improve your cooking with expert guides, techniques and tips. Available online free of charge, become a home chef with our huge database of recipes, loose weight cooking home. Cooking Links & sitemap