ساگودانہ
اشیاء:
ساگودانہ کھانے والے دو چمچے
پانی لیٹر
کیوڑا چائے کا آدھا چمچہ
چینی حسب پسند
ترکیب:
ساگودانہ کو چن کر اچھی طرح صاف کر لیجئے۔ ایک دیگچی میں پانی اور سوگودا نہ ڈال کر چولہے پر چڑھا دیجئے۔ ساگودانہ پک کر پھول جائے تو حسب پسند اس میں چینی ڈال دیجئے اور پکنے دیجئے۔ جب پک کر گاڑھا ہو جائے تو کیوڑا ڈال کر اتارلیجئے۔