مطلع صاف ہے واشنگٹن
12.2°C
شہر تبدیل کریں | موسم کی پیشن گوئی
پکوان >> نئی تراکیب
 

سوادی مرغی

اشیاء:
مرغی ایک کلو
ادرک لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچہ
پیاز ایک عدد
دہی دو بڑے چمچے
لال مرچ حسب پسند
ہلدی بادام 10عدد
ہری مرچ چار عدد
دھنیا مرچ باریک کٹی ہوئی آدھی پیالی
ترکیب:
مرغی کے 8 پیس کر کے اس پر ہلدی لال مرچ نمک اور ادرک لہسن لگا کر 10 منٹ رکھ دیں۔ اب پتیلی میں تیل گرم کر کے پیاز براؤن کر لیں اب اس میں جو مرغی تیار کر کے رکھی تھی ڈال دیں اور بھون کر اس میں پسا ہوا بادام دہی ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ براؤن ہو جائے اور گھی اوپر آجائے اب جو آپ نے
ہرا دھنیاہری مرچ اور پو دینہ باریک کاٹ کر رکھا تھا اوپر ڈال دیں اور ساتھ لیموں بھی رکھیں اور روٹی کے ساتھ پیش کر یں۔
ترکیب کی اصل صنف
     
پیچھے مرکزی صفحہ آگے
 

 

Learn to cook with these online cooking recipes, classes and lessons or improve your cooking with expert guides, techniques and tips. Available online free of charge, become a home chef with our huge database of recipes, loose weight cooking home. Cooking Links & sitemap