بکھرے ہوئے بادل واشنگٹن
5.2°C
شہر تبدیل کریں | موسم کی پیشن گوئی
 
ھربڈ چکن پسیٹا

اجزاء:
میکرونی 4اونس
اوریگنوپاؤ ڈر ایک چائے کا چمچ
روزمیری پاؤڈ ر ایک چائے کا چمچ
چکن ابلا ہوا 12اونس
کھمبیاں 4اونس
زتیون کاتیل ایک کھانے کا چمچ
دھنیا ہسا ہوا ایک چائے کا چمچ
نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت
تیار کرنے کا طریقہ:
10منٹ تک میکرونی ابا لیں یا اس وقت تک کہ جب اچھی طرح پک جائے پھر نکال کر ٹھنڈے پانی میں ڈال دیں اور اس کے بعد نچوڑ لیں چکن کے ٹکڑے کر لیں اور میکرونی میں چکن اور کھمبیاں ملا لیں پھر زتیون کے تیل میں دھنیا ملا کر مکس کر دیں ۔ آخر میں دونو ں پاؤڈر چھڑک دیں۔
     
پیچھے مرکزی صفحہ آگے
 

 

Learn to cook with these online cooking recipes, classes and lessons or improve your cooking with expert guides, techniques and tips. Available online free of charge, become a home chef with our huge database of recipes, loose weight cooking home. Cooking Links & sitemap