قوامی سویاں
اشیاء:
سویاں کلو
شکر 1کلو
دودھ ایک کلو
گھی کپ
پسی ہوئی الائچی تین عدد
زعفران چائے کا چمچ(لازمی نہیں )
ترکیب:
دودھ کو تیز گرم کر لیں۔ گھی میں الائچی کا بگھار دیں۔ سویاں اس میں ڈالیں سنہری ہونے لگیں۔ تو دودھ ڈال دیں۔ چینی کو آدھا کپ دودھ یا پانی میں پکا کر حل کر لیں اور ساتھ ہی چینی بھی ڈال دیں۔ اگر بادام پستہ ناریل ڈالناہو تو ساتھ ہی چینی بھی ڈال دیں۔ اگر بادام پستہ ناریل ڈالنا ہو تو ساتھ ہی ڈال کر سویاں ڈھک دیں۔ جوش آنے لگے اور سویاں گل جائیں تو اتار لیں۔ دودھ گاڑھا نہیں ہونا چاہیے۔