ھول ویٹ سلاد
اجزاء:
گندم(ساری رات بھگی ہوئی) 8اونس
نمک حسب ذائقہ
سویا ڈریسنگ 6کھانے کے چمچ
سبزمرچیں کٹی ہوئی 3عدد
کشمش 2اونس
سلاد کے کٹے ہوئے پتے 4کھانے کے چمچ
دھنیا کٹا ہوا 6کھانے کے چمچ
تیار کرنے کا طریقہ:
نمکین پانی میں ڈیڑھ گھنٹہ گندم ابا لیں۔ پھر نچوڑ کر فوراَََڈریسنگ ملا دیں ۔اور ٹھنڈا کر لیں۔باقی کے اجزاء بھی مکس کر لیں۔