بند گوبھی کے پتوں کے سلاد

اجزاء:
بندگوبھی 250گرام
سیسم آئل 15ملی لیٹر
نمک ایک گرام
سوئی سوس 25ملی لیٹر
چینی پانچ گرام
ترکیب تیاری:
بند گوبھی کے اندر کے پتے اچھی طرح دھوئیں۔ پانچ سینٹی میٹر لمبے اور دو سینٹی میٹر موٹے کاٹ لیں۔ ابلتے پانی میں بلانچ کر یں۔ یعنی تھوڑی دیر اُبلتے پانی میں چھوڑ دیں۔ نکال کر ان سے پانی نکال دیں۔ سوئی سوس، سیسم آئل، نمک اور چینی گوبھی کے پتوں کے ساتھ ایک برتن میں ڈالیں۔ انہیں اچھی طرح برتن میں اچھا لیں اور پیش کر یں۔
خشک جھینگے ،سموکڈبین کرڈ ، ہاٹ گرین پیپر یا ہاٹ ریڈ پیپر اس کی شان بڑھانے کے لیے اس کے ساتھ پیش کیا جا سکتا ہے۔
     
پیچھے مرکزی صفحہ آگے
 

 

Learn to cook with these online cooking recipes, classes and lessons or improve your cooking with expert guides, techniques and tips. Available online free of charge, become a home chef with our huge database of recipes, loose weight cooking home. Cooking Links & sitemap