سویاں کا زردہ
اشیاء:
سویاں کلو
گھی کپ
چینی حسب پسند
پسی ہوئی چھوٹی الائچی تین عدد
پستہ، بادم ناریل دو کھانے کے چمچ
زعفران یا زردہ رنگ تھوڑا سا
ترکیب:
چینی میں دو کپ پانی ڈال کر شیرہ پکائیں۔ زردہ رنگ یا پسی ہوئی زعفران ڈال کر چمچ چلائیں اور اتار لیں۔ گھی میں الائچی گرم کر کے سویاں بھون لیں۔ اب شیرہ ڈال کر سویا پکائیں پانی خشک ہو جائے تو دم دیں۔ پستہ بادام اوپر سجائیں۔