بیجار روٹی
اشیاء:
آٹا کپ
جوار کاآٹا کپ
بیسن کپ
نمک چائے کا چمچ
زیرہ چائے کا چمچ
ہری مرچ کی پیسٹ ایک چائے کا چمچ
پودینہ یا ہرا دھنیا(کٹا ہوا) دو چائے کے چمچ
ترکیب:
سادہ آٹا، جوار کا آٹا، بیسن اور نمک ملا کر چھان لیں۔ پھر باقی تمام اجزاء ملا کر تھوڑا سانیم گرم پانی ملاتے ہوئے گوندھ لیں۔ پھر ڈھانپ کر کم ازکم 30منٹ تک پڑا رہنے دیں۔ اس کے بعد دوبارہ اچھی طرح گوندھیں اور چھوٹے گیندوں کی صورت میں تقسیم کر لیں۔ اس کے بعد بیلن سے رول کر کے گرم توے پر اتنا بیک کر یں کہ روٹی پر بھوری رنگت کے نشان واضح ہو جائیں۔