اورنج ہنی یوگرٹ
اشیاء:
سادہ دہی دو کپ
شہد کپ
جما ہوا اورنج جوس ایک کین (چھ اونس)
ہاف اینڈ ہاف کپ
ترکیب:
درمیانی سائز کے پیالے میں یوگرٹ یعنی دہی ڈال کر پھینٹ لیں۔ اس میں اورنج جوس ، شہد اور ہاف اینڈ ہاف ملا دیں۔ 5*9لوف پین میں انڈیل دیں۔ کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھانپ دیں۔ فریزر میں اسے تین گھنٹے تک لگا دیں۔