روسٹ چکن
اشیاء:
مرغ ایک کلو گرام
چھوٹی پیاز پانچ عدد
لہسن کے جوئے چار عدد
سویا سوس دو کھانے کے چمچے
تیل ایک کھانے کا چمچہ
مرچ چمچہ
ترکیب:
پیاز، لہسن، مرچ پیس کر سویا سوس میں ملا دیں۔ آدھا مصالحہ مرغ کے چاروں طرف لگائیں اور آدھا اندر کی طرف اچھی طرح لگا دیں۔ پھر 45منٹ کے لئے اوون میں رکھ دیں۔