پشاوری پٹھانی کباب
اشیاء:
قیمہ آدھا کلو
براؤن پیاز دو عدد درمیانہ ․
انار دانہ دو چمچ
بھنا زیرہ ایک چمچ
دھنیا ایک چمچ
کالی مرچ ایک چائے کا چمچ(پسی ہوئی)
انڈا ایک عدد
لہسن ادرک کا پیسٹ دو چمچ
ترکیب:
تمام اشیاء کو ملائیں۔ کباب بنا لیں لیموں پر لگا کر کوئلہ پر سیک لیں۔ یا پھر اوون میں 200پر بیک کر یں، کوئلہ کا دھواں دے دیں۔ مزیدار سندھی پشاوری کباب تیار ہیں۔ گرما گرم سرو کر یں۔