بیجا ر روٹی
اجزاء:
آٹا کپ
جوار کا آٹا کپ
بیسن کپ
نمک چائے کا چمچ
زیرہ چائے کا چمچ
ہری مرچ کی پیسٹ ایک چائے کا چمچ
پودینہ یا ہرا دھنیا (کٹا ہوا) دو چائے کے چمچ
ترکیب:
سادہ آٹا ،جوار کا آٹا، بیسن اور نمک ملا کر چھان لیں۔ پھر باقی تمام اجزاء ملا کر تھوڑا سانیم گرم پانی ملاتے ہوئے گوندھ لیں۔ پھر ڈھانپ کر کم ازکم 30منٹ تک پڑا رہنے دیں۔ اس کے بعد دوبارہ اچھی طرح گوندھیں اور چھوٹے گیندوں کی صورت میں تقسیم کے نشان واضح ہو جائیں۔