سیب اور گاجروں کا سوپ
سیب 500گرام
گاجریں 200 گرام
چینی دو ٹی سپون
نمک ایک ٹی سپون
ادرک ایک ٹی سپون
پانی 1 کلوگرام
لیمن جوس 10ایم ایل
سیاہ مرچیں ایک ٹی سپون
لہسن ایک پاؤ
ترکیب:
تمام سبزیوں کو کوٹ کر یک جان کرلیں ۔سیبوں کو چھیل کر چار چارٹکڑے کرلیں۔پانی کوجوش دیں اور سب چیزیں شامل کر کے دس منٹ تک اُ بالیں اور گرم گرم پیش کریں۔