مطلع صاف ہے واشنگٹن
9.4°C
شہر تبدیل کریں | موسم کی پیشن گوئی
پکوان >> نئی تراکیب
 

زیرہ چکن تکہ

اشیاء:
چکن چھوٹے دو عدد
گھی یا مکھن 60 گرام
خشک دھنیا 30گرام
سرخ مرچ ، نمک حسب ذائقہ
سفید زیرہ 30گرام
لیموں 3عدد
ٹماٹر دو عدد
اجوائن تھوڑی سی
سلاد تھوڑا سا
ترکیب:
چکن کو اس طرح کاٹیں کہ ان کے مختصر ٹکڑے ہوں۔ دھنیا سرخ مرچ، سفید زیرہ اور لیموں میں پیس کر مصالحہ تیار کر یں اور چکن کے ٹکڑے پر مل دیں۔ پھر انہیں سیخ پر چڑھا کر تیار کر یں اور گھی ٹپکاتے جائیں۔ جب پک جائیں تو ٹماٹر کے سوس اور سلاد کے ساتھ پیش کر یں۔
ترکیب کی اصل صنف
     
پیچھے مرکزی صفحہ آگے
 

 

Learn to cook with these online cooking recipes, classes and lessons or improve your cooking with expert guides, techniques and tips. Available online free of charge, become a home chef with our huge database of recipes, loose weight cooking home. Cooking Links & sitemap