مطلع صاف ہے واشنگٹن
17.0°C
شہر تبدیل کریں | موسم کی پیشن گوئی
 
کاڈ مچھلی کا سالن

اشیاء:
کاڈمچھلی کے قتلے چار ٹکڑے
لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچ
پیاز(درمیان باریک کاٹ لیں) ایک عدد
شملہ مرچ(باریک کاٹ لیں ) ایک عدد
سرخ مرچ چائے کا چمچ
لہسن پاؤڈر چائے کا چمچ
ٹماٹر پیسٹ ایک پیالی
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
مچھلی کو ایک انچ کے ٹکڑوں میں کاٹیں اور لیموں کارس لگا دیں۔ فرائی پین میں تیل گرم کر کے شملہ مرچ اور پیاز کو نرم کر لیں اس میں مرچیں ، لہسن اور نمک شامل کر یں۔ پھر اس میں مچھلی اور ٹماٹروں کی پیسٹ شامل کر کے پکائیں دس منٹ بعد اتار لیں۔ گرما گرم چاولوں کے ساتھ پیش کر یں۔
     
پیچھے مرکزی صفحہ آگے
 

 

Learn to cook with these online cooking recipes, classes and lessons or improve your cooking with expert guides, techniques and tips. Available online free of charge, become a home chef with our huge database of recipes, loose weight cooking home. Cooking Links & sitemap