چائے کے پکوان
اشیاء:
سخت پنیر ایک پیالی
بیسن ایک پیالی
انڈے تین عدد
نمک مالا مرچ ، ہرا دھنیا میٹھاسوڈااور گھی ضرورت کے مطابق
ترکیب:
انڈے خوب پھینٹ لیں۔ حتیٰ کہ جھاگ آجائے، اس میں پیزا بیسن، نمک، مرچ اور دیگر اشیاء (گھی کے سوائے) ڈالیں۔ اور تھوڑا سا پانی بھی ڈال دیں۔ کڑاہی میں گھی گرم کر کے پکوڑے تل لیں۔ چٹنی کے ساتھ پیش کر یں۔