بکھرے ہوئے بادل واشنگٹن
17.3°C
شہر تبدیل کریں | موسم کی پیشن گوئی
پکوان >> نئی تراکیب
 

رس چکن

اشیاء:
چکن 10لیگ پیسز
آلو 5عدد
آئل حسب ضرورت
نمک، مرچ حسب ضرورت
انڈے تین عدد
رس پسے ہوئے
ترکیب:
چکن کو ابال لیں اس کی چھوٹی چھوٹی بوٹیاں کر لیں اور ہڈیاں سائیڈ پر رکھ لیں اب آلو ابال کر چھیل لیں اور مکس کر لیں چکن کے ٹکڑوں اور مکس کئے ہوئے آلوؤں کو ملائیں ان میں کالی مرچ اور نمک ملائیں اس کے بعد ہڈی کے اوپر مکھن لگا کر جو میدہ مکس کیا ہوا ہے اس کے اوپر لگائیں اس کے بعد انڈے میں ڈپ کر یں اور اس کے اوپر رس کا چورا لگائیں اور ڈیپ فرائی کر لیں جب براؤن ہو جائیں تو اتار لیں مزیدار چکن الا کیو اسنیکس تیار ہیں خود بھی کھائیں مہمانوں کو بھی پیش کر یں۔
ترکیب کی اصل صنف
     
پیچھے مرکزی صفحہ آگے
 

 

Learn to cook with these online cooking recipes, classes and lessons or improve your cooking with expert guides, techniques and tips. Available online free of charge, become a home chef with our huge database of recipes, loose weight cooking home. Cooking Links & sitemap