معمولی بادل واشنگٹن
11.7°C
شہر تبدیل کریں | موسم کی پیشن گوئی
 
بیف ٹماٹر سلاد

اجزاء:
گوشت آدھا کلو۔پیاز:چار عدد باریک کٹا ہوا۔سلاد کے پتے چند عدد۔سیاہ مرچ:حسب ذائقہ، نمک حسب ذائقہ،ٹماٹر آٹھ عدد کٹے ہوئے۔گوشت کی یخنی ایک پیالی۔گھی حسب ضرورت۔ ترکیب:
گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے ابال لیں اور گوشت الگ کرکے یخنی اور ٹماٹر ملا دیں۔پیاز بھون کر اس میں شامل کردیں ،سیاہ مرچ اور نمک ڈال کر ان تمام اشیاء کو مکس کر دیں اب تمام اشیاء کو بھون کر ایک بڑی پلیٹ میں رکھ لیں اور سلاد کے پتوں سے سجا دیں ذائقے سے بھرپور اور نہایت عمدہ سلاد تیار ہے۔
     
پیچھے مرکزی صفحہ آگے
 

 

Learn to cook with these online cooking recipes, classes and lessons or improve your cooking with expert guides, techniques and tips. Available online free of charge, become a home chef with our huge database of recipes, loose weight cooking home. Cooking Links & sitemap