شر بت املی


اشیاء:
املی آدھا پاؤ
پانی آدھا کلو
چینی تین پاؤ
ترکیب:
ایک دیگچی میں آدھا کلو پانی اوراملی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں اور پکنے دیں اور جب پانی پانچ چھٹانک رہ جائے تو اتار کر کپڑے میں چھان لیں اور اس میں تین پاؤ چینی ملا کر پھر چولہے پر چڑھا کر قوام تیار کر لیا جائے۔ جب قوام تیار ہو جائے تو اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں بھر لیا جائے ۔ یہ شر بت کھانسی اور خفقان کے لئے بہت ہی مفید ثابت ہو تا ہے۔
     
پیچھے مرکزی صفحہ آگے
 

 

Learn to cook with these online cooking recipes, classes and lessons or improve your cooking with expert guides, techniques and tips. Available online free of charge, become a home chef with our huge database of recipes, loose weight cooking home. Cooking Links & sitemap