سائڈ بین سپراؤ ٹس
اجزاء:
منگ بین سپراؤ ٹس 300گرام
سالٹ ۲۰۳گرام
پی نٹ آئل پچاس ملی لیٹر
ایم ایس جی ۱۰۵ گرام
ترکیب تیاری:
بین سپراؤٹس کی جڑیں توڑ کر خارج کر دیں۔ دھو کر بھگو دیں ۔ ایک پیالے میں سالٹ اور ایم ایس جی اور بین سپراؤٹس ڈال کر اچھا لیں۔
پکانے کے ترکیب:
آئل پین میں ڈال کر گرم کر یں۔ جب اس میں بلبلے اٹھنے لگیں تو اس میں بین سپراؤٹس ڈال کر سٹر فرائی کر یں۔ جب وہ نرم ونازک ہوجائیں تو پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔