سائڈ واٹر سپنچ
اجزاء:
واٹر سپنچ 300گرام
سالٹ 2.5گرام
سرکہ 5گرام
ویجی ٹیبل آئل 100ملی لیٹر
ایم ایس جی 1.5گرام
پکانے کی ترکیب:
آئل پین میں اس اس قدر گرم کر یں کہ دھواں دینے لگے۔ اس میں واٹر سپنچ ڈال کر سٹر کر یں یہاں تک کہ پک جائے۔ سپنچ خستہ اور نرم و نازک ہو نا چاہیے۔ اس کے اوپر سرکہ چھڑ کیں ۔ پلیٹ میں ڈالیں اور پیش کر یں۔