توا کلیجی
اشیاء:
بکرے کی کلیجی آدھا کلو(خوب اچھی طرح دھو لیں)
ادرک، لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ
لیموں کا رس چار چائے کے چمچ
سفید زیرہ آدھا چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
ثابت سرخ مرچ دو چائے کے چمچ(بھون کر کوٹ لیں)
تیل آدھا کپ
ترکیب:
کلیجی میں لہسن، ادرک، لیموں کا رس، سفید زیرہ، نمک ،ثابت سرخ مرچ لگا کر ایک گھنٹے میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔ توے پر تیل گرم کر یں۔ مصالحہ لگی کلیجی کو توے پر ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔ تو اکلیجی تیار ہے۔ سرونگ پلیٹ میں نکالیں، سلاد اور چپاتیوں کے ساتھ سرو کر یں۔