ریڈبین اینڈ شوٹ سلاد
اجزاء:
سرخ پھلیاں 60اونس
(تمام رات بھگی ہوئی)
کھمبیاں کٹی ہوئی 4اونس
ونیگریٹ ڈریسنگ 6کھانے کے چمچ
سرخ مرچیں لمبی لمبی کٹی ہوئی 2عدد
سورج مکھی کے بھمے ہوئے بیج 2عدد
دھنیا کٹا ہوا 2کھانے کے چمچ
تیار کرنے کا طریقہ:
نمک ملا کر پھلیوں کو خوب اُبال لیں پھرنچوڑ کر کھمبیوں کے ساتھ ملائیں اور ڈریسنگ مکس کر کے ٹھنڈا ہونے دیں ۔ اس کے بعد باقی کے اجزاء بھی ملالیں۔