چاکلیٹ شربت
اشیاء:
چاکلیٹ فلیور ڈسیرپ ایک کین (5.5اونس)
دودھ 2۔ کپ
چینی کپ
ونیلا ایکسٹر یکٹ ٹی سپون
ترکیب:
درمیانے سائز کے پیالے میں چاکلیٹ فلیور ڈ سیرپ ، چینی دودھ اور ونیلا ملائیں۔ ہلاتے جائیں حتیٰ کہ چینی گھل جائے آئس کریم کنستر میں انڈیل دیں اور آئس کریم میکر میں آئس کریم جما لیں۔