تھری بنیز سلاد
اجزاء:
چنے بلے ہوئے 80اونس
سر خ پھلیاں ابلی ہوئی 80 اونس
سبزپھلیاں ابلی ہوئی 80اونس
ملے جلے کٹے ہوئے پتے ایک کھانے کا چمچ
لیمن ونیگریٹ 80کھانے کے چمچ
تیار کرنے کا طریقہ:
تمام پھلیاں پیالے میں مکس کرکے ونیگریٹ ڈالیں اور اچھی طرح ملا دیں۔