ٹونا اینڈ بین سلاد
اجزاء:
ٹونا مچھلی 40اونس
(ابلی ہوئی ٹکڑے کر لیں)
بٹر بنیز ابلی ہوئی ساڑھے 15اونس
فرنچ ڈریسنگ 4کھانے کے چمچ
کا لی مرچیں ثابت تھوڑی سی
تیار کرنے کا طریقہ:
مچھلی اور پھلیاں مکس کر کے ڈریسنگ بھی مکس کر لیں اوپر کالی مرچیں ڈال کر پیش کریں۔