بٹر بنیز و ینگریٹ
اجزاء:
بٹر پھلیاں 8اونس
(ساری رات بھگوئی ہوئی)
ونیگریٹ ڈریسنگ 4کھانے کے چمچ
سبز پیاز کٹے ہوئے 4عدد
لہسن پسا ہوا ذرا سا
پودینہ کٹا ہوا ایک کھانے کے چمچ
نمک حسب ضرورت
تیار کر نے کا طریقہ:
نمک ملے پانی میں پھلیاں ڈیڑھ گھنٹہ ابالیں پھر نچوڑ لیں اس کے بعد ڈریسنگ مکس کر دیں پھر پیاز اور لہسن بھی مکس کر لیں اور ٹھنڈا ہونے پر پو دینہ چھڑک دیں۔