منڈران ، چاکلیٹ شربت
اشیاء:
چینی 1۔کپ
پسی ہوئی دار چینی ٹی سپون
کوکو پاؤڈر کپ
دودھ چار کپ
جوس سنگترہ ایک کپ
ونیلا ایکسریکٹ ایک ٹی سپون
ترکیب:
درمیانہ سائز کے سوس پین میں چینی ، کو کو پاؤڈر اور دار چینی ملائیں۔ آہستہ آہستہ دودھ ڈالیں۔ دھیمی آنچ پر پکائیں۔ جوس سنگترہ اور ونیلا ڈال دیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال کر آئس کریم میکر میں جما لیں۔