منٹ ایپل اینڈ والنٹ سلاد
اجزاء:
سبزپیاز کا سفید حصہ 8اونس
چھوٹے سبز سیب کٹے ہوئے 4عدد
اخروٹ کٹے ہوئے 8اونس
ڈریسنگ کے لئے :
گاڈھا میونا ٹز 2/3کپ
تازہ مالٹے کارس 5کھانے کے چمچ
نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت
تیار کرنے کا طریقہ :
پیاز ، سیب ، اور اخروٹ کو مکس کر لیں ۔پھر میوناٹزاور مالٹے کے رس کو مکس کر لیں نمک اور کالی مرچ ملائیں پھر پیالے میں ڈال کر سلاد مکس کر لیں۔