حلوا(۲)
اجزاء:
چینی ایک کلو
گھی ایک کلو
چینی دوکلو
عرق گلاب ، بادام ، پستہ ، ناریل حسب ضرورت
ترکیب:
اول چینی کی چاشنی تیار کریں ۔اور ہھر کڑاہی میں گھی ڈال کر سوجی ڈال دیں اورسوجی کو خوب بھونیں جب بھنتے ہوئے سوجی بادامی رنگ کی ہو جائے تب کترے ہوئے بدان پستہ ناریل میوہ وغیرہ ڈال دیں بھنتے ہو ئے خوشبو بھی آئے گی اس میں اب چاشنی ڈال دیں اور گا ڑھا ہونے پر اتار لیں اور کھلے برتن میں ڈال کر چاندی کے ورق لگا کر کھائیں بہت ہی کذیذ ہوگا صبح ناشتہ پوریوں کے ساتھ اس حلوے سے کریں ۔