سٹر نیج فلیور چکن
اجزاء:
ایک چکن 500گرام
سیسم سپڈ 15گرام
چلی آئل 15ملی لیٹر
پسی ہوئی پیپر کارن ایک گرام
سیسم آئل 25ملی لیٹر
پیاز 15گرام
چینی 15گرام
سیسم پیسٹ 15گرام
سوئی سوس 40ملی لیٹر
ایم ایس جی 2.5گرام
ترکیب تیاری:
1۔ چکن کے اندر کے اعضاء نکال دیں اور دھوکر صاف کر یں۔
2۔ سیسم سپڈ یعنی سیسم کے بیج روسٹ کر یں۔ ان کی رنگت گولڈن یلوہو جائے گی اب ان کو موٹاموٹا پیسیں ، پیاز عمدہ کاٹیں۔ پیالے میں سیسم کے بیج اور پیاز، چینی ، چلی آئل ، پسی ہوئی پیپر کارن ، سوئی سوس اور ایم ایس جی کے ساتھ سوس بنانے کے لئے مکس کر یں۔