مچھلی ہری مرچ
اشیاء:
مچھلی آدھا کلو
گھی دو چھٹانک
نمک، سرخ مرچ حسب ذائقہ
دہی آدھا پاؤ
ہری مرچیں حسب ضرورت
پیاز ایک چھٹانک
ہرا دھنیا ایک گڈی
ترکیب:
مصالحہ تیار کر کے دہی سمیت بھون لیں اور اس میں مچھلی ڈال کر پکانے کے بعد ہری مرچیں لمبائی میں چار چار ٹکڑے کر کے ڈال دیں۔سالن تیار ہے۔